ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

"مہاجرین کا مسئلہ"ایردوان اقوام متحدہ کمشنر برائے مہاجرین سے ملاقات کریں گے

 صدر رجب طیب ایرودان  اقوام متحدہ کے مہاجرین کے اعلی کمشنر فلیپو گراندی سے ملاقات کریں گے۔

  یہ ملاقات آج انقرہ  کے ایوان صدر میں ہوگی  جس میں  افغانستان اور مہاجرین کی صوررت حال اور انہیں در پیش مسائل پر غور کیا جائے گا۔

 ترک امور خارجہ کا کہنا ہے کہ گراندی انقارہ کے بعد شانلی عرفا اور غازی آنتیپ بھی جائیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں