معروف کامیڈین عمر شریف اور ان کی فیملی کو امریکی سفارتخانے نے ویزے جاری کردیئے
عمر شریف کا امریکا میں علاج ہوگا
معروف کامیڈین کے علاج کے لئے سندھ گورنمٹ نے 4 کروڑ روپے کی مالی امداد بھی دی ہے
عمر شریف اور ان کی فیملی جلد ایئرایمبولینس کے ذریعے امریکا روانہ ہوگی
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments