ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انتونیو گوٹیرش کی انجیلینا جولی سےملاقات

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے ادارے کی خیر سگالی کی سفیرہ اور نامور اداکارہ انجیلینا جولی سے ملاقات کی ہے۔

 سیکریٹری جنرل نے اس ملاقات کے بعد اپنی ٹویٹ میں عالمی حقوق اطفال کے لیے آواز بلند کرنے پر انجیلینا جولی کا شکریہ ادا کیا ۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کا ہر بچہ صحت مندانہ،محفوظ اور پر سکوں بچپن گزارنے کا حق رکھتا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں