ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیرین فوج نے غلطی سے 10 عام شہری ہلاک کر دیئے

نائیجیرین فوج کے دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے زیر کنٹرول صوبے یوبے میں ایک فضائی آپریشن کے دوران  دس عام شہری ہلاک ہو گئے۔

 مقمای پریس کے مطابق، فوج نے صوبہ یوبے کے علاقے یونساری پر فضائی حملہ کیا ۔

بتایا گیا ہے کہ  اس حملے میں غلطی سے دس عام شہری ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں