ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قطر سے افغانستان کو خوراک کی امدادی ترسیل کا سلسلہ جایر

قطر سے  خوردنی اشیا  پر مشتمل  چھٹا طیارہ  کابل  پہنچ گیا ہے۔

قطری سرکاری خبر رساں ایجنسی  قیو این اے  کی خبر  کے مطابق قطری خیراتی ادار  ے  کی  جانب سے قطری ترقیاتی فنڈ  کے تعاون سے  روانہ کردہ   20 ٹن خوراک   پر مبنی طیارے نے  حامد کرزئی ہوائی اڈے پر لینڈنگ  کی ہے اور ابتک اس ملک  کو قطرسے 138 ٹن  انسانی امدادی  بھیجی جا چکی ہے۔

امداد کی تقسیم کے عمل کو شروع کیے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں