ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چار عام سیاح خلا کا چکر لگا کر زمین پر واپس آگئے

امریکی ادارے اسپیس ایکس کی شٹل سیاحت کے لیے خلا میں لے جانے والے چاروں افراد کو لے کر واپس زمین پر پہنچ گئی ہے۔

واپسی پر یہ شٹل  فلوریڈا میں اتری جن میں سوار سیاحوں نے تین روز تک زمینی مدار میں چکر لگایا۔

یہ دنیا کی پہلی ایسی شٹل تھی، جس میں پرواز کرنے والے سبھی سیاح عام عام شہری تھے۔

اس طرح خلا میں سیاحت کا دروازہ کھول دیا گیا ہے۔ اسپیس ایکس نے چند برس پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ عام شہریوں کو سیاحت کے لیے خلا میں لے جانے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں