ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جزائر کینری کے آتشی پہاڑ میں زور دار دھماکہ

کینری آئی لینڈز  کے آتش فشاں  میں دھماکے کے بعد نکلنے والے لاوا نے  جوار کے مکانات کو متاثر کیا ہے۔

ہسپانوی  کینری جزائر  کا کومبرے ویجا   آتشی پہاڑ میں سن 1971 کے بعد پہلی بار دھماکہ ہوا  ہے۔  دھماکے کے بعد پہاڑ نے لاوا اگلنا شروع کر دیا۔

حکام  نے متاثرہ علاقے سے 5 ہزار سے زائد مکینوں کو محفوظ مقامات کو منتقل کر دیا ہے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں