ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک باسکٹ بال لیگ کے میچ ٹی آرٹی سپورٹس چینل پر نشر ہوں گے

بال لیگ کے میچ ٹی آرٹی پر نشر کیے جائینگے۔

ترکی باسکٹ بال فیڈریشن   اور ٹی آرٹی کے درمیان اس حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔

ترکی باسکٹ بال لیگ کے موجودہ سیزن  میں ہر ہفتے دو میچ  گزشتہ سیزن کی طرح ٹی آرٹی سپور یلدز چینل پر نشر ہوں گے۔

ترک باسکٹ بال فیڈریشن کے صدر ہدایت ترک اولو نے اس پیش رفت پر اپنی مسرت کا اظہار کیا ہے۔

یہ لیگ یکم اکتوبر سے شروع ہو گی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں