ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر گیوبیکلی تپے کے شاہکاروں کو شئیر کیا ہے

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ گیوبیکلی تپے کے نصب شدہ پتھروں  کی  نقول    کی نیو یارک  میں  اقوام متحدہ کی عمارت کے باغ میں نمائش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے اس موقع پر  اسے اپنے ملک اور  عرفہ کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

صدر ایردوان نے Göbeklitepe میں نصب شدہ  پتھروں کی نقل کی  اقوام متحدہ کی عمارت کے  لان میں  کی جانے والی نمائش  کی سوشل میڈیا کے باغ میں نمائش کو سوشل میڈیا پر بھی شئیر کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شانلی عرفہ  کے علاقے  گیوبیکلی تپے  میں نصب شدہ پتھروں کی نقول اقوام متحدہ   کی عمارت  کے لان میں اس کی نمائش شروع کردی گئی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر  اسے اپنے ملک اور  عرفہ کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

صدر ایردوان نے  اس موقع پر اتاری گئیں تصاویر  کو بھی اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شئیر کیا ہے۔

شانلی عرفہ میں کی جانے والی کھدائی کے دوران برآمد ہونے  شہاکاروں سے پتہ چلتا ہے کہ یہاں پر 12 ہزار سال قبل  تعمیر کردہ بستیاں موجود   تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں