ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی فن لینڈ کے وزیر خارجہ پیکا ہاویسٹو سے ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے فن لینڈ کے وزیر خارجہ پیکا ہاویسٹو سے ملاقات کی ہے۔

وزیر خارجہ چاوش اولو نے اپنے فن لینڈ کے ہم منصب ہاوسٹو سےامریکہ کے شہر  نیو یارک ،  میں  اقوام متحدہکی 76 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر یہ ملاقات کی ہے۔

اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں ، چاوش اولو نے کہا کہ انہوں نے ملاقات میں افغانستان کی تازہ ترین پیش رفت اور ثالثی کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں