ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام اور اردن کے درمیان 57 روز سے بند سرحد کھولنے کا اعلان

اردن اور شام کے درمیان موجود جابر نامی سرحدی چوکی  دوبارہ سے کھولی جائے گی۔

 اردن کے وزیر داخلہ مزین الفرایہ  کےمطابق، جنوبی شام کے شہر دیرہ میں جھڑپوں کے باعث 57 روز سے بند یہ سرحدی چوکی  اب کھول دی جائے گی ۔

وزیر داخلہ نے بتایا کہ  اس سرحدی چوکی سے متعلق تکنیکی و لاجسٹک تیاریاں  تکمیل کے مراحل میں ہیں  جہاں سے مسافروں اور ضروری اشیا کی ترسیل ممکن بنے گی ۔

 فرایہ نے کہا کہ شام اور اردن دو برادر ملک ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں