ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گوٹیرش۔تاتار ملاقات،مسئلہ قبرص کے دو ریاستی حل پر تبادلہ خیال

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ارسین تاتار سے ملاقات کی ہے۔

 یہ ملاقات اقوام متحدہ کے دفتر میں ہوئی جس میں انہوں نے مسئلہ  قبرص کے دو ریاستی حل کے بارے میں  تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 گوٹیرش 27 ستمبر  کو ارسین تاتار اور جنوبی قبرصی لیڈر نیکوس اناستاسیادیس  کے ساتھ  سہ رکنی مذاکرات کریں گے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں