ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان: سومو پہلوان ہاکوہو نےکشتی کو خیر باد کہنے کا اعلان کر دیا

 جاپان کے سب سے بڑے سومو چیمپیئن  ہاکوہو شو نے پہلوانی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

 کیودو خبر ایجنسی کے مطابق، ملک کے سب سے بہترین اور کامیاب پہلوان ہاکوہو نے گٹھنے کی تکلیف کے باعث  سومو کشتی کو خیر باد کہا ہے ۔

36 سالہ ہاکوہو 45 بار سومو چیمپیئن رہ چکے ہیں جن کا قد 1٫92 میٹر اور وزن 155 کلو گرام ہے ۔

 گزشتہ سال وہ  کورونا کا شکار بھی رہ چکے تھے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں