ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمر شریف علاج کے لیے خصوصی ائیر ایمبولینس سے امریکا روانہ

معروف کامیڈین عمرشریف کو علاج کے لیے امریکا لے جایا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں ایئر ایمبولینس
کے ذریعے براستہ جرمنی امریکا پہنچایا جائے گا۔

عمر شریف کی اہلیہ زریں غزل بھی ایئرایمبولینس میں ان کے ہمراہ امریکا جارہی ہیں۔ عارضہ قلب میں
مبتلا کامیڈین لیجنڈ کو اسپتال سے ایئرپورٹ پر کھڑی ایئرایمبولینس میں منتقل کیا گیا جہاں ایئر
ایمبولینس کے ڈاکٹرز نے عمر شریف کا معائنہ کیا۔

گزشتہ روز ڈاکٹرز نے عمر شریف کو اتنے لمبے سفر کی اجازت نہیں دی تھی ان کا کہنا تھا عمر شریف
کی حالت ایسی نہیں کہ لمبا سفر کرایا جائے لیکن اب طبعیت میں بہتری پر روآنہ کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں