ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک اقتصادی اعتماد انڈکس 41 ماہ بعد بلند ترین سطح پر

ترکی کااقتصادی اعتماد انڈکس   ماہ  ستمبر میں 1.6 فیصد بڑھتے ہوئے 102.4 پوائنٹس   ہو گیا ہے،  جو کہ گزشتہ 41 ماہ کی بلند ترین  سطح ہے۔

ترکی محکمہ شماریات   نے ماہ ستمبر سے متعلق  اقتصادی  ٹرسٹ انڈکس کے اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔

ماہ اپریل 2018 میں   یہ انڈکس  103 پوائنٹس رہنے کے بعد گر گیا تھا جو کہ اب دوبارہ سے بلندی کی جانب مائل ہے۔

اس   پیش رفت میں صارفین،  پیداواری صنعت۔ خدمات اور پرچون تجارت کے انڈکس   نے نمایاں کردار اد اکیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں