ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین میں بجلی کا بحران،روس مدد کرے گا

چین کو درپیش بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیے روس کی ریاستی توانائی کمپنی چین کے لیے بجلی کی فراہمی میں اضافہ کرے گی۔

روسی توانائی کمپنی انٹر آر اے او کے مطابق، چین نے بجلی کی فراہمی بڑھانے کے لیے باقاعدہ درخواست کی ہے جس پر بات چیت ہو رہی ہے۔

 واضح رہے کہ چین کے شمالی صوبوں کو بجلی کی کمی کا سامنا ہے جبکہ  بعض علاقوں میں بجلی کی بندش کے سبب صنعتی پیداوار بھی متاثر ہو رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں