ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق کے قندیل  کے علاقے میں کرکوک کے پی کے کے، کے نام نہاد سرغنہ کو ہلاک کردیا گیا

عراق کے قندیل  کے علاقے میں ، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCK کے کرکوک کے علاقے کے نام نہاد سرغنہ   کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (ایم آئی ٹی) اور ترک مسلح افواج دہشت گرد جس کا خفیہ کود  "دیلیل سیرت” تھا  کے قندیل میں موجود ہونے کی اطلاع ملنے پر   مشترکہ آپریشن کیا گیا۔

اس آپریشن میں دہشت گرد دلیل سیرت کو  ہلاک کردیا گیا ہے۔

دہشت گرد ، جو 2015 میں شام کے شہر عفرین میں عام شہریوں کے خلاف PKK/KCK کی کئی کارروائیوں میں ملوث پایا گیا تھا ، 2016 میں عراق کے  شہر کرکوک میں دوسرے ممالک سے گولہ بارود خریدتے   ہوئے  ترکی کے خلاف حملوں میں استعما ل کرتا تھا۔

دہشت گرد جو اپنی دہشت گرد تنظیم کی انٹیلی جنس سرگرمیاں بھی منظم کرتا تھا قندیل  کے علاقے میں نام نہاد سرغنہ  کے طور پر بھی فرائض ادا کررہا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں