ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی کی حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں پر اسلامی تعاون تنظیم کی مذمت

اسلامی تعاون تنظیم نے اسرائیل کی مقبوضہ مشرقی القدس میں انسانی حقوق کی پامالیوں  کی مذمت کی ہے۔

اسلامی تعاون تنظیم   نے ایک تحریری بیان میں ’’القدس میں غیر قانونی  آباد کاریوں، نسلی صفائی اور فلسطینیوں  کی زبردستی نقل مکانی   کرانے والے اسرائیل  کو  ان پالیسیوں  کو جاری رکھنے کے نتائج  کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔

اسرائیل کی جانب سے مشرقی القدس کی شناخت اور قانونی حیثیت کو تبدیل کرنے،  فلسطینی سے جدا کرنے  کی  کوششوں میں ہونے کی توضیح کرنے والے بیان میں  ’’اسرائیل کی فلسطینیوں کو مسجد اقصی میں عبادت کی آزادی کی راہ میں رکاوٹ اور مقدس مقامات کے حوالے سے   مؤقف اور عبادت کرنے کی آزادی کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرنے  کی‘‘ کی مذمت کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں