ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران میں 5.2 کی شدت کے زلزلے کے جھتکے

ایران کے جنوب مغربی صوبے بوشہر میں 5.2 شدت کا زلزلہ آیا۔  اس زلزلے   میں اب تک 4 افراد زخمی  ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

تہران یونیورسٹی کے زلزلہ پیما مرکز کے بیان کے مطابق زلزلہ ، جس کا مرکز صوبہ بوشہر کے گوناوے ضلع میں تھا ، مقامی وقت کے مطابق  صبح  چار بجکر  45 منٹ پر اس زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اطلاع کے مطابق  زلزلہ 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا ۔

زلزلے کے بعد علاقے میں سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں بھیجی دی گئی ہیں ،  اب تک 4 افراد زخمی  ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں