ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس نے شمالی مقدونیہ کی سفارت کار کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دے دیا

 روس نے شمالی مقدونیہ کے ایک سفارت کار کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دے دیا ۔

 روسی امور خارجہ  کے مطابق ،شمالی مقدونیہ  نے اگست میں ایک روسی سفارت  کار  کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ملک چھوڑنے کا مطالبہ کیا تھا۔

 اب کی بار شمالی مقدونیہ  کے سفارت خانے کی  ناظم الامور  اولیویرا چاوشیوسکا دیموسکوا کو دفتر خارجہ طلب کرتے ہوئے نا پسندیدہ شخصیت قرار دیے دیا گیا ۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  یہ فیصلہ روسی سفارت کار کو بلا کسی وجہ کے نا پسندیدہ زخصیت قرار دینے کے جواب میں کیا گیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں