ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں آپریشن،داعش کے 148 دہشتگرد مارے گئے

شام میں آپریشن کے حامل علاقوں میں گزشتہ ماہ داعش سمیت دیگر تنظیموں کے 148 دہشتگرد ہلاک کیے گئے ہیں۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق،تمام دہشتگرد تنظیموںکے خلاف  آپریشن جاری ہیں جس کے نتیجے میں 24 جولائی 2015 سے اب تک 18549 جبکہ سال رواں کے دوران 2081  اور ستمبر میں اندرون و بیرون ملک  اکیس آپریشنز میں 139  دہشتگرد ہلاک کیے گئے ہیں،

 شمالی شام میں فرات ڈھال،شاخ زیتون ،چشمہ امن اور بہار ڈھال کے حامل علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری ہے  جس کے تحت داعش سمیت دیگر تنظیموں کے 148 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں