ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بچیوں کے عالمی دن پر صدر ایردوان کا پیغام

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے 11 اکتوبر بچیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے کہا ہے کہ "ہمارے بچے ہمارا سب کچھ ہیں۔ ہر چیز ان کے مستقبل کو زیادہ بہتر بنانے کے لئے ہے”۔

صدر ایردوان نے سوشل میڈیا پیج سے "بچیوں کا عالمی دن” کے ہیش ٹیگ سے جاری کردہ پیغام کے ساتھ بچیوں کے ساتھ اتاری گئی تصاویر کو بھی شئیر کیا ہے۔

پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ "ہماری اولاد ہمارا سب کچھ ہے۔ ہر چیز ان کے مستقبل کو زیادہ بہتر بنانے کے لئے ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں