ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیپال میں بس حادثہ،درجنوں ہلاک و زخمی

نیپال کے قصبے موگو میں ہوئے بس حادثے میں پچیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

بی بی سی کی خبر کےمطابق، اس حادثے کی وجوہات فی الوقت معلوم نہ ہوسکیں البتہ شبہ ہے کہ یہ حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا ہو۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ پر تحقیقاتی  اور امدادی ٹیمیں  پہنچ چکی ہیں۔

 بتایا گیا ہےکہ بس میں زیادہ تر نیپالی اور بھارتی مسافر موجود تھے جو کہ کسی دینی  تقریب میں شرکت کے بعد واپس لوٹ رہے تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں