لبنان میں ایک چھوٹا طیارہ گر گیا۔
لبنانی فوج کے مطابق، لبنان فضائی کلب کا ایک چھوٹا تربیتی طیارہ صبح 10٫40 منٹ پر ہالات نامی علاقے میں سمندر میں جا گرا ۔
اس طیارے میں دو افراد سوار تھے جن کی تلاش جاری ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
لبنان میں ایک چھوٹا طیارہ گر گیا۔
لبنانی فوج کے مطابق، لبنان فضائی کلب کا ایک چھوٹا تربیتی طیارہ صبح 10٫40 منٹ پر ہالات نامی علاقے میں سمندر میں جا گرا ۔
اس طیارے میں دو افراد سوار تھے جن کی تلاش جاری ہے۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |