ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایشیا کپ 2023کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

دبئی: ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2023کی میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا ،جس میں پاکستان کو ایشیا کپ 2023کی میزبانی  دینے کا فیصلہ کیا گیا، ایشین کرکٹ ٹیمیں 2023میں پاکستان کھیلنے آئیں گی۔

واضح  رہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )  کے سربراہ رمیز راجہ شرکت کے لیے گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں