ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا:بوکو حرام کے خلاف آپریشن 76افراد گرفتار

نائیجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام   کے خلاف آپریشن میں 76  افراد گرفتار کیے گئے۔

 صوبہ بورنو کے پولیس کمشنر عمر عبدو کے مطابق،  صوبے میں وسیع پیمانے پر آپریش کیا گیا جس میں بوکو حرام کے 76  دہشتگرد گرفتار کیے گئے اور بھاری تعداد میں اسلحہ بھی قبضے میں لیا گیا ۔

 واضح رہے کہ سن 2008 سے مسلسل ملک  چرواہوں اور کاشت کاروں کے درمیان جھڑپیں ہو رہی ہیں۔

گزشتہ تین ماہ کے دوران ان جھڑپوں میں 1000 سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں