ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان: مسجد پر بم حملہ

افغانستان میں طالبان کے قلعے کے طور پر پہچانے جانے والے صوبے قندھار میں واقع شعیہ فرقے کی مسجد فاطمیہ میں نمازِ جمعہ کے دوران بم حملے کے نتیجے میں انسانوں کے زخمی اور ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

حملے کے بعد طالبان فورسز نے مسجد کی طرف جانے والے تمام راستے بند کر دئیے ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے ملک کے شمالی صوبے کُندز میں بھی ایک شعیہ مسجد پر بم حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 46 افراد ہلاک  ہو گئے تھے۔

دہشتگرد تنظیم داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں