ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سنی لیونی نے اپنے ماضی کے پروفیشنل کام پر شرمندگی کا اظہار کر دیا

بھارتی اداکارہ سنی لیونی نے اپنے ماضی میں کیے گئے اپنے ایک پروفیشنل کام پر شرمندگی کا اظہار کردیا۔

ان کا یہ اظہار او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے لیے بنائے جانے والے کامیڈی شو کے ایک ٹریلر کے دوران کیا۔

اس میں انہیں یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ میں سنی لیونی ہوں اور آپ مجھے میرے ماضی کے کام سے جانتے ہیں۔ ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہیں اپنے ماضی کے اس کام پر شرمندگی بھی ہے۔

سنی لیونی اور ان کے شوہرسنی لیونی اور ان کے شوہر
سنی لیونی اور ان کے شوہر

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے بالی ووڈ فلم ’مستی زادے‘ کا نام لیا، جسے سن کر حاضرین ہنس پڑے جبکہ ان میں بیٹھے سنی لیونی کے شوہر بھی چہرے پر ہاتھ رکھ کر ہسنتے رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں