ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

“گزشتہ 30سالوں سے پی پی اورن لیگ نے عوام کو کچھ نہیں دیا”

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 30سالوں سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے عوام کو کچھ نہیں دیا، مہنگائی گزشتہ حکومتوں کادیا گیا تحفہ ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ پی ڈی ایم چوروں کا ٹولا ہے کس منہ سے احتساب کی بات کرسکتا ہے؟لوٹ مار کرنے والوں کا حتساب کسی بھی جماعت سے ہو احتساب ہونا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کا ٹولہ چور مچائے شور کے فارمولے پر عمل پیرا ہے،غربت کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،پاکستان سرمایہ کاری کے لیے پُرکشش ملک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں