ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت میں شدید بارشیں،8 افراد ہلاک

بھارتی ریاست کیرالہ میں مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق، کیرالہ  شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہے، ریاست کے کئی علاقے زیر آب آچکے ہیں، موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں کیرالہ کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں مٹی کے تودے گرے جس سے مجموعی طور پر 8 افراد ہلاک  جبکہ بارہ لا پتہ ہوگئے۔

بتایا گیا ہے کہ  بیراجوں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے بند کھولے جانے کا امکان ہے ۔
 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں