ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے

لندن: تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ وہ یہاں علاج کے سلسلے میں آئے ہیں، اور علاج کے لیے شیڈول کے مطابق ہر سال لندن آنا ضروری ہوتا ہے۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ میں پاکستان کا شہری ہوں، لندن بھاگ کر نہیں آیا، 10 سے 15 روز ٓمیں واپس پاکستان آجاؤں گا۔

خیال رہے کہ جہانگیر ترین شوگر ملز کیس میں نامزد ملزم ہیں، اور ان کیخلاف ایف آئی اے کی تحقیقات جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں