ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں کرکٹ کا مستقبل روشن اور تابناک ہے ،آسٹریلوی کمنٹیٹر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں کمنٹری کے فرائض سر انجام دینے والے آسٹریلوی کمنٹیٹر مائیک ہیزمین نے پاکستان سے واپسی پر الوداعی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں قیام سے خوب محظوظ ہوا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ سمیت یہاں اپنے قیام سے متعلق خیالات کا اظہار کیا۔مائیک ہیزمین نے کہا کہ پچھلے 4 ہفتوں کے دوران پاکستان میں بہت مزہ آیا، پاکستان کرکٹ کا مستقبل روشن اور تابناک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں