ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپ میں توانائی کے بحران کا خدشہ ،قیمتیں بڑھنے لگیں

یورپی یونین کے روزگار اور سماجی حقوق کے کمشنر نکولاس شمٹ نے یورپ میں توانائی کے بحران میں اضافے کے خلاف خبردار کیا ہے۔

خبر کےمطابق،انہوں نے کہا کہ یورپ میں قیمتوں میں اضافے کے باعث توانائی کی شدید قلت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

 نکولاس شمٹ نے کہا کہ پہلے ہی لاکھوں باشندے توانائی کے بحران کا شکار ہیں اور اب یورپی یونین میں ان متاثرین کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

نکولاس شمٹ نے مزید کہا کہ یورپی کمیشن اس بلاک میں شامل تم رکن ممالک میں توانائی کے ذرائع کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات کو محدود رکھنے میں مدد کر سکتا ہے تاہم بنیادی ذمہ داری قومی حکومتوں پر عائد ہوتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں