ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام

FILE PHOTO

راولپنڈی: پاک بحریہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سب میرین کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی، پاک بحریہ نے پیشہ ورانہ مہارت سے بھارتی عزائم خاک میں ملادیے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ نے بھارتی عزائم خاک میں ملا دیے، پاک بحریہ نے بھارتی بحریہ کے عزائم سمندر برد کر دیے، بھارتی سب میرین نے 16 اکتوبر کو پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں