ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فٹسال اوربیڈمنٹن بوائز گرلز ٹیمیں پشاورپہنچ گئیں

پشاور(جسارت نیوز)کوئٹہ میں منعقدہونے والی بین الاصوبائی بیڈمنٹن اورفٹسال انڈر 16 گرلز اورانڈر17بوائز مقابلون مین شرکت کے بعدصوبہ خیبرپختونخواکی ٹیمیں واپس پشاورپہنچ گئی ہیں۔بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے ایونٹ میں دوسری جبکہ فٹسال کی پوزیشن چوتھی رہی۔15تا17اکتوبر تک منعقدہونے مقابلوں میںچاروں صوبوں،کشمیر اورگلگت بلتستان کے بوائز وگرلز کھلاڑیوں نے حصہ لیاتھابیڈمنٹن ایونٹ کافائنل پنچاب نے جیتاکے پی کی پوزیشن دوئم رہی جبکہ فٹسا ل کے بوائز وگر لز دونوں ایونٹ گلگت بلتستان کے نا م رہے۔بین الصوبائی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے گرلز ٹیم ایونٹ کے پی بیڈمنٹن ٹیم نے جیتا جبکہ بوائز ٹیم ایونٹ سلور میڈل جیتنے مین کامیاب رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں