ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا: یونیورسٹی میں فائرنگ شہری ہلاک‘ 7 افراد زخمی

لوئیزیانا: پولیس فائرنگ کے بعد یونیورسٹی میں تحقیقات کررہی ہے

 

بیٹون روج (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی ریاست لوزیانا میں واقع یونیورسٹی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 7 دیگر زخمی ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق گریمنلنگ اسٹیٹ یونیورسٹی میں رات گئے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کیمپس کواڈ میں ہوئی اور ہلاک ہونے والا شخص طالب علم یا عملے کا رکن نہیں تھا۔ فائرنگ میں زخمی ہونے والے ایک طالب علم کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اس کی حالت خطرے سے باہر قرار دیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے کلاسیں منسوخ کردیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں