ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس، ہم فی الحال طالبان کو سرکاری طور پر تسلیم نہیں کریں گے

روسی وزارت خارجہ  نے طالبان کو فی الوقت تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

روسی وزیر  خارجہ سرگئے لاوروف نے دارالحکومت ماسکو میں کل منعقد ہونے والے افغان مذاکرات سے  قبل  ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ   روس   طالبان  کو سرکاری طور پر تسلیم نہیں کرے گا  اور یہ طالبان کو دیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔اور  یہ وعدے خاصکر حکومت کے ڈھانچے   میں سیاسی  و نسلی    امور کو بالائے طاق رکھا جائیگا،۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں