ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نااہلی کیس: فریال تالپور نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرا دیا

سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور نے نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن کو جواب جمع کر وا دیا۔

تفصیلات کے مطابق فریال تالپور کیخلاف نااہلی کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی تو فریال تالپور کے وکیل نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرا دیا۔

جواب میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نہ صرف حقائق بلکہ قانون سے بھی آگاہ نہیں الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کا مناسب فورم نہیں۔

جواب کے مطابق کیس کی سماعت کا واحد فورم الیکشن ٹربیونل ہے سراج درانی فریال تالپور کی درخواست پہلے ہی مسترد کر چکے ہیں۔

جواب جمع کروائے جانے کے بعد الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 14 دسمبر تک ملتوی کردی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں