ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

  پاکستان بدستور گرے لسٹ میں رہے گا، ایف اے ٹی ایف کا فیصلہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے گھانا اور موریشش کو گرے لسٹ سے نکالتے ہوئے پاکستان کے سر پر یہ تلوار لٹکائے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایف اے ٹی ایف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان ابھی نگرانی کی فہرست میں رہے گا اگرچہ اس نے بہتری دکھائی تاہم اسے مزید کام کرنے کی ضرورت درپیش ہے۔

فیٹف کے صدر ڈاکٹر مارکوس پلییئر کا اس اہم فیصلے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان نے 34 میں سے 30 نکات میں بہتری دکھائی تاہم اس کی نگرانی کا عمل ابھی جاری رہے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مجموعی طور پر اس نئے ایکشن پلان پر بہتر کار کردگی دکھا رہا ہے۔ اگرچہ اسے جون 2021ء میں بڑی حد تک منی لانڈرنگ کے مسائل تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں