ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلادیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ پر حملہ، 7 افراد جاں بحق

ڈھاکا: بنگلادیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ پر ہونے والے حملے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیش اور میانمار کی سرحد کے قریب قائم روہنگیا مہاجرین کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا، حملہ آوروں نے کیمپ میں فائرنگ کے ساتھ چاقو سے بھی وار کیے۔

خبر ایجنسی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ آج صبح مسلح افراد نے فائرنگ اور چاقو حملے کے جس میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں