ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی پریس کانفرنس کے دوران زلزلے کے جھٹکے، ویڈیو وائرل

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا آرڈرن کی پریس کانفرنس کے دوران زلزلے کے جھٹکے کی ویڈیو سوشل پر وائرل ہوگئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ میں وزیراعظم جسنڈا آرڈرن کی پریس کانفرنس کے دوران 5 اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ آیا، زلزلے کے جھٹکے محسوس کرنے کے باوجود جسنڈا آرڈرن پُراعتماد رہیں اور صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے ایک صحافی سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ “کیا آپ اپنا سوال دہرا سکتے ہیں؟”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں