ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گلاتاسرائے نے لوکوموٹف ماسکووا کو شکست دے دی

ترک  فٹ بال کلب   گلاتاسرائے نے  یو ای ایف اے  یورپین لیگ کے ای گروپ میں  اپنے تیسرے میچ میں  روسی ٹیم  لوکوموٹف ماسکووا کو ایک صفر کےا سکور سے شکست دیتے ہوئے  گروپ میں   لیڈرشپ کو برقرار رکھا ہے۔

ماسکو میں کھیلے گئے میچ کو  گلا تاسرائے نے ایک۔ صفر سے جیت لیا۔

پہلے ہاف میں میچ صفر۔ صفر کے اسکور سے برابر رہا ، دوسرے ہاف   میں  ترک کلب نے گول کرتے ہوئے برتری قائم کر لی جو کہ میچ کے اختتام تک  برقرا ر رہی۔

اس نتیجے کے بعد گلاتا سرائے   7 پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں  سر فہرست ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں