ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ممبئی : 60منزلہ عمارت میں آتشزدگی سے ایک شخص ہلاک

ممبئی : 60 منزلہ عمارت کی انیسویں منزل پر آتش زدگی کے بعد دھواں اٹھ رہا ہے‘ فائر بریگیڈ آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہا ہے

ممبئی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی شہر ممبئی میں کثیر منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد انیسویں منزل سے چھلانگ لگانے والا نوجوان ہلاک ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ممبئی کے کری روڈ پر 60 منزلہ ایویگنا پارک اپارٹمنٹ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ آپریشن میں 20 فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے حصہ لیا۔ حادثے میں ہلاک ہونے والا شخص سیکورٹی گارڈ تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر عمارت میں لگی آگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے،تاہم تحقیقات جاری ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں