کالعدم تنظیم کا احتجاج: شیخ رشید واپس وطن پہنچ گئے اکتوبر 23, 2021اکتوبر 23, 2021 0 تبصرے 120 مناظر اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ہنگامی طور بلانے پروزر داخلہ شیخ رشید متحدہ عرب امارات سے وطن واپس پہنچ گئے، وہ گزشتہ روز پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنے شارجہ گئے تھے۔