ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی، معلا میں غیر قانونی تارکین وطن پکڑے گے

معلا کی تحصیل فتحیے میں  غیر قانونی طریقے سے ملک میں  داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 27 غیر قانونی مہاجرین کو سمندر سے زندہ بچا لیا گیا ۔

ترکی کے بحیرہ مردار  کے علاقے میں  بیچ  حفاظتی ٹیم نے   غیر قانونی تارکین وطن کا سمندر مین تعین کیا جنہیں  امدادی ٹیموں نے سمندر سے نکالتے ہوئے  متعلقہ ادارے کے سپرد کر دیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں