ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مذاکرات کامیاب: اسلام آباد سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں کنٹینرز سڑکوں پرتاحال موجود

لاہور: حکومت سے مذاکرات کے بعد بھی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت لاہور، راولپنڈی اور پنجاب کے دیگر شہروں میں کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث رکھے گئے کنٹینرز سڑکوں پر ابھی تک موجود ہیں جبکہ جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات برقرار رکھنے کا کہا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں