ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میگا لگژری لیڈی گلیا یاٹ کی ترکی آمد

سائمن آئی  لینڈ  پرچم بردار میگا یاٹ ’’لیڈی گلیا ‘‘ نے معلا کی تحصیل  مارمرس میں  لنگر ڈالے ہیں۔

دنیا کے بہترین ایک سو بحری جہازوں میں شامل   5 منزلہ بحری جہاز  مارمرس کروز پورٹ    کو پہنچی۔

دو ہیلی پیڈز کی حامل  112 میٹر طویل  اور 19 میڑ چوڑی یاٹ  عوام کی  دلچسپی کا موجب بنی۔

سومنگ پول، سینما، سپورٹس اینڈ بیوٹی سنٹرز  جیسی  خصوصیات کی حامل یاٹ کے عملے کی   تعداد 38 ہے اور  نو سویٹس میں 18  مسافر وں کی میزبانی  کی  جاسکتی ہے۔

یہ یا ٹ  چند دنوں تک   مارمرس میں پڑاؤ ڈالے گی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں