ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں بڑی بڑی اسکرینیں نصب

کراچی (سید وزیر علی قادری) متحدہ عرب امارات میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے مرحلے سپر 12 کا آغاز ہوتے ہی کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں شائقین کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا۔ کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں کے شاہرائوں، پارکس میں بڑی بڑی اسکرینیں لگادی گئیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی قد آور تصاویر ، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی چوراہوں کے کھمبوں پر آویزاں کردی گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں