ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آذربائیجان: فضولی ہوائی اڈے کی افتتاحی تقریب،صدر ایردوان بھی شریک ہونگے

 آذربائیجان میں فضولی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح چھبیس اکتوبر کو ہوگا۔

  اس افتتاحی تقریب میں صدر رجب طیب ایردوان بھی شریک ہونگے۔

 فضولی شہر میں یہ ہوائی اڈہ ترک اور آذری انجینئروں کے مشترکہ تعاون سے تعمیر کیا گیا ہے ۔

 اس ہوائی اڈے کا سنگ بنیاد چودہ جنوری کو رکھا گیا تھا جسے 124 ہیکٹر کے رقبے پر تعمیر کیا گیا ہے اور جس کا رن وے تین کلومیٹر طویل اور وسعت ساٹھ میٹر ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں