ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فٹسال چیلنج کپ البلوشی کلب نے جیت لیا

حیدرآباد(عائشہ ارم)حیدرآباد فٹسال چیلنج کپ البلوشی کلب حیدرآباد نے جیت لیا۔ فزیکل ایجوکیشن ڈیویلپمینٹ اینڈ پیس فائونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام گورنمنٹ ڈگری کالج لطیف آباد کے جمنازیم ہال میں منعقدہ چیلنج کپ کے فائنل میں الہلال کلب حیدرآباد کو 4-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ قبل ازیں فائنل کے افتتاح کے مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی صابر قائم خانی نے دوسرا سیمی فائنل دیکھا اور بعد ازاں فائنل میچ کا افتتاح کیا۔اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے باقائدہ اور مسلسل انعقاد کی ضرورت پر زور دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں